خصوصی تحریر: گندم کا بحران

پاکستان بھر میں عوام گندم اور آٹے کی قیمت میں تیزی سے ہوتے اضافے سے پریشان ہیں اور اس کی مناسب یا سرکاری قیمت کو یقینی بنانے والے تمام تر ادارے چاہے و وفاقی ہوں یا صوبائی مہنگائی کے اس بے قابو ہوتے جن کو بوتل میں بند کرنے سے قاصر ہیں۔ ایک سال پہلے تک گندم کے وافر ذخائر …