بیج اپنی پیدائش سے ایک آزادقدرتی وسیلہ ہے جس کے کئی افعال ہیں، بیج جینیاتی وسائل کا ایک ذخیرہ ہے اور ہماری خوراک کا ایک ایسا بنیادی جز ہے جو اپنے اندر زندگی سمو کر کرہ ارض پر ناصرف انسان بلکہ ہر جاندار کی زندگی کو رواں رکھتا ہے۔ اس لیے بیج کو تجارتی جنس بنانا ایسا ہی ہے جیسے …